
13واں عالمی باکو فورم مارچ میں منعقد ہوگا
باکو، یورپ ٹوڈے: نِظامی گنجوی انٹرنیشنل سینٹر نے میڈیا کو بتایا ہے کہ 13واں عالمی باکو فورم 12 سے 14 مارچ تک آذربائیجان میں منعقد کیا جائے گا۔
اس تقریب میں 400 سے زائد غیر ملکی مہمانوں کی شرکت متوقع ہے۔
مزیدخبریں
باکو میں “ہر آرٹ اِن ایکشن 2026” فیسٹیول کا افتتاح، لیلیٰ علیئیوا کی پینٹنگز بھی نمائش میں شامل
باکو، یورپ ٹوڈے: آٹھ مارچ کو باکو کے گزیلی آرٹ ہاؤس میں “ہر آرٹ اِن ایکشن 2026” فیسٹیول کی افتتاحی...
جرمن وزارتِ خارجہ کی نخچیوان پر ایرانی ڈرون حملے کی شدید مذمت، آذربائیجان سے اظہارِ یکجہتی
برلن، یورپ ٹوڈے: جرمنی کی وفاقی وزارتِ خارجہ نے نخچیوان پر ایران کے ڈرون حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے...
باکو میں “میرا بیٹا ہیرو ہے” منصوبے کے تحت افطار تقریب، شہداء کے خاندانوں کو خراجِ عقیدت پیش
باکو، یورپ ٹوڈے: 6 مارچ کو مقدس ماہِ رمضان اور 8 مارچ کو منائے جانے والے عالمی یومِ خواتین کے...
وزیراعظم شہباز شریف کی نخچیوان پر ڈرون حملے کی مذمت، آذربائیجان سے یکجہتی کا اظہار
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: وزیراعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے نخچیوان خطے پر حالیہ ڈرون حملے پر گہری تشویش کا...
نخچیوان پر ایرانی ڈرون حملے، ہوائی اڈے کو نقصان اور دو شہری زخمی
باکو، یورپ ٹوڈے: آذربائیجان کی وزارتِ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ 5 مارچ کو ایرانی ڈرونز نے نخچیوان خودمختار...
صدر الہام علیئیف کی ہدایت پر گریٹ ریٹرن پروگرام کے تحت 90 خاندان آغدام منتقل
باکو، یورپ ٹوڈے: صدر الہام علیئیف کی ہدایات کے مطابق آذربائیجان میں “گریٹ ریٹرن” منصوبے کے تحت بے گھر افراد...