فریدآباد

فریدآباد: گاؤ رکھشکوں کے ہاتھوں 12ویں جماعت کے طالب علم کا قتل

فریدآباد، یورپ ٹوڈے: بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر فریدآباد میں گاؤ رکھشکوں نے 12ویں جماعت کے ایک طالب علم کو گائے کا اسمگلر سمجھ کر تعاقب کے بعد قتل کر دیا۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گاؤ رکھشکوں نے طالب علم کی گاڑی کا پیچھا کرتے ہوئے اسے مویشیوں کا اسمگلر قرار دے کر جان سے مار دیا۔ اس افسوسناک واقعے نے مقامی لوگوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں میں شدید غم و غصہ پیدا کر دیا ہے۔

کینیا Previous post چین اور کینیا کے درمیان جامع اسٹریٹجک تعاون کو مزید گہرا کرنے پر اتفاق: صدر شی جن پنگ اور صدر ولیم رُوٹو کی ملاقات
نائجیریا Next post چین اور نائجیریا کے درمیان تعلقات کو جامع اسٹریٹجک شراکت داری تک بڑھانے کا اعلان