
مہربان علیئیوا کا آذربائیجانی تیراک رامن سالئی کو چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد
باکو، یورپ ٹوڈے: جمہوریہ آذربائیجان کی فرسٹ وائس پریزیڈنٹ مہربان علیئیوا نے پیرس 2024 سمر پیرالمپکس گیمز میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے آذربائیجانی پیرالمپک تیراک رامن سالئی کو اپنی آفیشل انسٹاگرام پیج پر مبارکباد پیش کی۔
مزیدخبریں
آذربائیجان اور ازبکستان نے 2027 انڈر-20 ورلڈ کپ کی میزبانی کے لیے مشترکہ بولی جمع کرا دی
باکو، یورپ ٹوڈے: آذربائیجان کی فٹبال فیڈریشن (AFFA) نے اعلان کیا ہے کہ آذربائیجان اور ازبکستان کی فٹبال فیڈریشنز نے...
آذربایجان کے صدر کی پاکستانی پارلیمانی وفد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے پر زور
باکو، یورپ ٹوڈے: جمہوریہ آذربایجان کے صدر، الہام علییف نے 7 جولائی کو پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز...
وزارتِ خارجہ آذربائیجان نے خانکندی اعلامیہ پر بیان جاری کر دیا
باکو، یورپ ٹوڈے: جمہوریہ آذربائیجان کی وزارتِ خارجہ نے اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) کے 17ویں سربراہی اجلاس میں منظور کیے...
یورپی انڈر 20 ریسلنگ چیمپئن شپ میں آذربائیجان کے ویسیف باقیرؤف نے گولڈ میڈل جیت لیا
کاؤرلے، یورپ ٹوڈے: اٹلی کے شہر کاؤرلے میں منعقدہ یورپی انڈر 20 ریسلنگ چیمپئن شپ اپنے اختتام کے قریب ہے، جہاں...
اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان نے کرغزستان کو 1-2 سے شکست دے دی
جکارتہ، یورپ ٹوڈے: ایشین فٹ بال کنفیڈریشن (اے ایف سی) ویمنز ایشین کپ کوالیفائر کے آخری گروپ میچ میں پاکستان...
14ویں سلک روڈ انٹرنیشنل میوزک فیسٹیول کا شاندار آغاز، ثقافتی ورثے کی رنگا رنگ عکاسی
شکی، یورپ ٹوڈے: آذربائیجان کے قدیم ثقافتی و فنی مراکز میں شمار ہونے والے شہر شکی میں 14ویں سلک روڈ...