چاند گرہن

پاکستان میں جزوی چاند گرہن کا آغاز

Read Time:30 Second

اسلام آباد،یورپ ٹوڈے: آج صبح پاکستان میں مقامی وقت کے مطابق 5 بجکر 41 منٹ پر چاند کو جزوی گرہن لگنا شروع ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ چاند گرہن پاکستان میں کچھ لمحوں کے لیے دیکھا گیا۔

چاند گرہن اپنے عروج پر صبح 7 بجکر 44 منٹ پر پہنچے گا، اور اس کے بعد بتدریج کم ہوتا جائے گا۔ پاکستان میں چاند گرہن کا یہ مظہر 9 بجکر 47 منٹ پر مکمل طور پر ختم ہوگا۔

ماہرین کے مطابق اس قسم کے جزوی چاند گرہن کا مشاہدہ زمین کے مختلف حصوں میں مخصوص وقتوں پر کیا جاسکتا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
حزب اللّٰہ Previous post حزب اللّٰہ پر سائبر حملے کے بعد پیجرز کے استعمال کا انکشاف، اسرائیل پر جوابی کارروائی کا عندیہ
روسی فوج Next post روسی افواج نے ڈونباس کے قصبے یوکرینسک کو آزاد کر لیا: رپورٹ