
کیف میں نیٹو پیس کیپرز کی تعیناتی سیدھے مکمل جنگ کا باعث بن سکتی ہے, میڈویڈیف کی وارننگ
Read Time:27 Second
روس کے سابق صدر دمیٹری میڈویڈیف نے کیف میں نیٹو ممالک کے پیس کیپرز کی تعیناتی کو نیٹو اور روس کے درمیان م،کمل جنگ کی وجہ قرار دیا ہے۔
حالیہ دور میں, برطانوی اور فرانسیسی رہنماوں نے اس مشن پر بات ڈول باط میں تیزی لائی ہے۔
میڈویڈیف نے فرانسیسی صدر اور برطانوی وزیراعظم پر الزام عائد کرتے ہوئے کہ وہ جنگ کی نیت رکھتے ہیں۔
روسی وزیرخارجہ سرگی لیوروف نے بھی یہ واضح کیا کہ نیٹو افواج کی تعیناتی روس کے لیے قابل قبول نہیں ہے۔