راشد خان

افغانستان کے مشہور اسپن بولر راشد خان رشتہ ازدواج میں منسلک

Read Time:28 Second

کابل، یورپ ٹوڈے: افغانستان کرکٹ ٹیم کے معروف اسپن بولر راشد خان نے شادی کر لی ہے۔ ان کی شادی کی تقریب 3 اکتوبر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں منعقد ہوئی جس میں ان کے ساتھی کرکٹرز اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

راشد خان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں، اور انہیں دنیا بھر سے زندگی کے نئے سفر کی مبارک باد کے پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔

26 سالہ راشد خان کی شادی پشتون روایات کے مطابق انجام پائی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
جرمنی Previous post جرمنی کی یوکرین جنگ پر پالیسی کے خلاف ہزاروں مظاہرین کا احتجاج
ایران Next post ایران کا اسرائیلی حملوں پر غیر روایتی اور سخت جواب دیا جائے گا