
اسجد اقبال اسنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں شکست کھا گئے
اولان باتر، یورپ ٹوڈے: پاکستان کے اسجد اقبال اسنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں قبرص کے مائیکل جارگیو سے شکست کھا گئے۔ اسجد اقبال نے ایک موقع پر 0-2 کے خسارے کو ختم کر کے 3-4 کی برتری حاصل کی تھی۔
آٹھویں فریم میں اسجد کو 65 پوائنٹس کی برتری کے باوجود شکست کا سامنا کرنا پڑا جبکہ نویں اور فیصلہ کن فریم میں جارگیو نے اسجد کو کوئی موقع نہ دیا اور میچ جیت لیا۔
About Post Author
یورپ ٹوڈے نیوزسروس
مزیدخبریں
علاقائی صورتحال کے پیشِ نظر معاشی حکمتِ عملی، ڈیجیٹل سرمایہ کاری اور نوجوانوں کے روزگار پر حکومت کی جامع توجہ
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے بدھ کے روز متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ موجودہ...
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 8 خارجی ہلاک
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: پاک-افغان سرحد کے قریب شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے...
پنجاب میں اسموگ میں نمایاں کمی، ماحولیاتی بہتری کے ساتھ صفائی نظام کی توسیع کا اعلان
لاہور، یورپ ٹوڈے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ سال 2025 ماحولیاتی بہتری اور اسموگ میں...
ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کے لیے سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، وزیرِ اعظم شہباز شریف
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بدھ کے روز کہا ہے کہ حکومت ملک کی ڈیجیٹل معیشت...
خیبر پختونخوا میں کامیاب کارروائیاں: صدر زرداری اور وزیرِ اعظم شہباز شریف کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین، دہشت گردی کے خاتمے کا عزم
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: آصف علی زرداری اور محمد شہباز شریف نے بدھ کے روز خیبر پختونخوا کے اضلاع خیبر اور...
پیٹرولیم سپلائی کا جامع جائزہ: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی کفایت شعاری اقدامات کے ساتھ کم آمدنی والے طبقات کو مزید ریلیف دینے کی ہدایت
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے منگل کے روز پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی چین کا جائزہ...