الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا اعلان

اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کردیا ہے۔

ای سی پی نے اس سے قبل 29 ستمبر کو اسلام آباد میں لوکل باڈیز الیکشن کے انعقاد کا اعلان کیا تھا۔

الیکشن کمیشن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، بلدیاتی ایکٹ میں ترمیم کے بعد شیڈول نوٹیفکیشن تاحکم ثانی معطل کردیا گیا ہے۔

ہاؤس آف اعلان Previous post ہاؤس آف اعلان اور فاؤنڈیشن یونیورسٹی اسلام آباد کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
فولکس ویگن Next post فولکس ویگن کے لیڈرز کا دو سال میں کمپنی کی بحالی کا عزم، ورکرز کا شدید احتجاج