
قومی اسمبلی میں چارٹر آف پارلیمنٹ کے قیام کے لیے قرارداد منظور
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی تجویز پر قومی اسمبلی نے آج چارٹر آف پارلیمنٹ بنانے کے لیے قرارداد منظور کر لی ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چارٹر آف پارلیمنٹ کی تجویز دی اور 16 رکنی کمیٹی کے قیام کی بھی منظوری دی۔ اسپیکر ایاز صادق نے اس موقع پر کہا کہ آج ہی کمیٹی تشکیل دی جائے گی تاکہ کام فوراً شروع کیا جا سکے۔
About Post Author
یورپ ٹوڈے نیوزسروس
مزیدخبریں
نئی دہلی میں پاکستان کی دبنگ نمائندگی! وزیراعظم شہباز شریف کا ڈاکٹر مصدق ملک کو زبردست خراجِ تحسین، "آپ نے سفارت کاری کا نیا معیار متعارف کرایا”
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئی دہلی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے تہذیبی...
خلا میں سبز ہلالی پرچم! فیلڈ مارشل عاصم منیر اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو پاکستان کے پہلے انسان بردار خلائی مشن پر مبارکباد
راولپنڈی، یورپ ٹوڈے: پاکستان کے پہلے انسان بردار خلائی مشن کی تاریخی لانچ پر مسلح افواجِ پاکستان کی اعلیٰ قیادت...
تاریخ رقم ہو گئی! پاکستانی خلاباز محمد ذیشان علی چینی خلائی اسٹیشن تیانگونگ پہنچ گئے، چین کے مشن پر جانے والے پہلے غیر ملکی خلاباز بن گئے
بیجنگ، یورپ ٹوڈے: پاکستان نے خلائی تاریخ میں ایک نیا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ 40 سالہ پاکستانی خلاباز...
خواتین پر تشدد کا خاتمہ قومی فریضہ! صدر آصف علی زرداری کا دوٹوک پیغام: "کسی عورت یا بچی کو خوف میں جینے پر مجبور نہیں ہونا چاہیے”
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے خواتین اور بچیوں پر ہر قسم کے تشدد کے خاتمے...
خواتین پر تشدد ناقابلِ برداشت! وزیراعظم شہباز شریف کا قوم کی ہر بیٹی کے وقار، عزت اور مساوی حقوق کے تحفظ کا دوٹوک اعلان، 16 روزہ عالمی مہم کا آغاز
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر...
وزیراعظم شہباز شریف کا خیبرپختونخوا کو بڑا پیغام: دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے وفاق ہر ممکن مدد دے گا، "شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی”
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبرپختونخوا حکومت کو یقین دلایا ہے کہ صوبے سے دہشت گردی...