
قومی اسمبلی میں چارٹر آف پارلیمنٹ کے قیام کے لیے قرارداد منظور
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی تجویز پر قومی اسمبلی نے آج چارٹر آف پارلیمنٹ بنانے کے لیے قرارداد منظور کر لی ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چارٹر آف پارلیمنٹ کی تجویز دی اور 16 رکنی کمیٹی کے قیام کی بھی منظوری دی۔ اسپیکر ایاز صادق نے اس موقع پر کہا کہ آج ہی کمیٹی تشکیل دی جائے گی تاکہ کام فوراً شروع کیا جا سکے۔
About Post Author
یورپ ٹوڈے نیوزسروس
مزیدخبریں
مکہ دفاعی معاہدہ خطے میں امن و استحکام کی ضمانت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد...
صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 13 اکتوبر کو طلب کرنے پر اتفاق
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ہفتے کے روز ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری...
وزیراعظم شہباز شریف کی فیول سبسڈی اسکیم سے مستفید ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز، شزا فاطمہ خواجہ کے لیے قومی اعزاز کا اعلان
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حکومتی فیول سبسڈی اسکیم سے براہ راست مستفید ہونے والوں کی...
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت 426 ارب روپے کے قرضوں کی منظوری، 76 ارب روپے تقسیم، شہباز شریف
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: وزیراعظم محمد شہباز شریف کو آگاہ کیا گیا ہے کہ وزیراعظم اپنا گھر پروگرام کے تحت...
وزیراعظم کے فیول ریلیف پروگرام پر عملدرآمد اور عوامی آگاہی کے لیے مشترکہ اجلاس، اسحاق ڈار کی زیر صدارت منعقد
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت جمعہ کو قومی اسٹیئرنگ کمیٹی...
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی عرب کے دفاع اور خودمختاری کے تحفظ کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت کرتے...