
پاکستان نے سیکٹر F-8 اور F-9 انٹرچینج کا نام طیب اردوان کے نام پر رکھ دیا
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: پاکستان نے جمعرات کو سیکٹر F-8 اور F-9 کے انٹرچینج کا نام ترک صدر رجب طیب اردوان کے نام پر رکھا۔
اس سلسلے میں، صدر اردوان اور وزیر اعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران انٹرچینج کے نام کی تختی کی نقاب کشائی کی۔
یہ انٹرچینج حالیہ دنوں میں جناح ایونیو اور آغہ شاہی روڈ کے intersection پر ریکارڈ وقت میں تعمیر کیا گیا ہے۔
About Post Author
یورپ ٹوڈے نیوزسروس
مزیدخبریں
وزیراعظم شہباز شریف کا پی سی ایس آئی آر کے بارے میں بڑا فیصلہ: برآمدات بڑھانے کے لیے تمام لیبارٹریوں کی عالمی معیار کی ایکریڈیٹیشن کا حکم، کارکردگی کے جائزے کے لیے کمیٹی قائم
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعہ کو کہا کہ پاکستان کونسل آف سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ...
شہباز شریف کا بڑا اعلان: جماعت اسلامی کی تجاویز پر عملدرآمد کے لیے خصوصی کمیٹی قائم، مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے امید کی نئی کرن
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے جمعرات کو اعلان کیا کہ جماعت اسلامی کی تجاویز کا مزید...
مکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کی اسٹریٹجک کمیٹی کا تاریخی اجلاس آج اسلام آباد میں، یمن تنازع ایجنڈے پر سرِفہرست
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: مکہ دفاعی معاہدے کے تحت اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا اہم اجلاس آج اسلام آباد...
محفوظ دوا ایپ لانچ: اب جعلی دوا ایک اسکین میں پکڑی جائے گی، وزیراعظم شہباز شریف نے 92 ہزار ادویات کی تصدیق کا نظام متعارف کرا دیا
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: وزیراعظم شہباز شریف نے جمعرات کو "محفوظ دوا" موبائل ایپ کا افتتاح کر دیا۔ محفوظ دوا...
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کو عالمی پذیرائی: آذربائیجان اور مسقط نے بھی سراہا، مریم نواز کا 10 لاکھ گھروں کا اعلان
ملتان، یورپ ٹوڈے: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کو بین الاقوامی...
آئی ٹی برآمدات معیشت کا انجن: وزیراعظم شہباز شریف کا آئی ٹی پارکس کے تھرڈ پارٹی آڈٹ کا حکم، علی بابا حکومت کے لیے "سپر ایپ” بنا رہا ہے
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کی آئی ٹی برآمدات کی صلاحیت...