
خیبر پختونخوا سیلاب میں جانی نقصان پر روس کا اظہارِ افسوس
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدر آصف علی زرداری کے نام تعزیتی خط میں خیبر پختونخوا میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
صدر پیوٹن نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔
روسی صدر نے اس موقع پر متاثرہ خاندانوں کے لیے نیک تمناؤں کا بھی اظہار کیا۔
About Post Author
یورپ ٹوڈے نیوزسروس
مزیدخبریں
معلومات تک رسائی شہریوں کا بنیادی حق، حکومت شفافیت کے فروغ کیلئے پرعزم ہے: وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت شہریوں کو درست اور مستند معلومات کی...
صدر مملکت آصف علی زرداری کا معلومات تک رسائی کے شہری حق کے تحفظ کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ہر شہری کے معلومات تک رسائی کے حق کے تحفظ...
وزیراعظم شہباز شریف کی بلوچستان میں کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو سراہتے ہوئے فورسز...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 96 گھنٹوں میں 71 سے زائد دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائیوں کے...
81ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں لاوروف نے روس کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات پیش کر دیں
نیویارک، یورپ ٹوڈے: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے جنرل...
وزیراعظم شہباز شریف کی بحیرہ عرب میں کامیاب انسدادِ منشیات کارروائی پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بحیرہ عرب میں کامیاب انسدادِ منشیات کارروائی کے دوران 2,800 کلوگرام...