
وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ ماہ جرمنی کا دورہ کریں گے
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: وزیر اعظم شہباز شریف آئندہ ماہ جرمنی کا دورہ کریں گے، جہاں وہ معذوروں کی عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کے دورۂ جرمنی کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، اور یہ دورہ یکم اپریل سے تین اپریل تک متوقع ہے۔
مزید برآں، وزیر اعظم شہباز شریف کانفرنس کے موقع پر اہم عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گے، جن میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
About Post Author
یورپ ٹوڈے نیوزسروس
مزیدخبریں
وزیراعظم شہباز شریف کا او آئی سی کو بڑا پیغام: "امتِ مسلمہ کے چیلنجز سے نمٹنے میں پاکستان قائدانہ کردار ادا کرنے کو تیار ہے”
او آئی سی سیکرٹری جنرل اسماعیل ولد الشیخ احمد کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلا دورۂ اسلام آباد، فلسطین اور...
پاک ایران تعلقات میں نئی گرمجوشی: اسحاق ڈار اور عباس عراقچی کی اہم ملاقات، "مسائل کا حل صرف بات چیت اور سفارت کاری”
ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے 30ویں اجلاس کے موقع پر دونوں وزرائے خارجہ کی ملاقات، ایران نے اجلاس...
وزیراعظم شہباز شریف کا ایس ایم ای سیکٹر کے لیے بڑا اعلان: برآمدات بڑھانے کے لیے ضلعی سطح پر ایس ایم ای فیسلیٹیشن سینٹرز قائم کرنے کی منظوری، 300 ارب روپے مختص
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پیر کے روز ملکی برآمدات بڑھانے کے لیے ضلعی سطح پر...
عالمی یوم برداشت 2026: صدر آصف علی زرداری کا قوم کو اہم پیغام — "کسی پاکستانی کو اپنے عقیدے کی وجہ سے خوف میں نہیں جینا چاہیے”
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: عالمی یوم برداشت کے موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے تمام پاکستانیوں سے اپیل...
عالمی یوم برداشت 2026: وزیراعظم شہباز شریف کا دوٹوک اعلان — اقلیتوں کا تحفظ، نفرت انگیزی کا خاتمہ اور بین المذاہب ہم آہنگی حکومت کی اولین ترجیح
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: عالمی یوم برداشت کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت بین...
ورچوئل گرین یونیورسٹی کی تجویز: کوپ 31 میں پاکستان کا بڑا اعلان، نوجوانوں کے لیے "گرین فیلڈ فنڈ” — مصدق ملک: "کانفرنسوں پر نہیں، اپنے بچوں پر داؤ لگائیں”
انطالیہ، یورپ ٹوڈے: پاکستان نے بین الاقوامی تعلیمی شراکت داری کے ذریعے ایک ورچوئل گرین یونیورسٹی قائم کرنے کی تجویز...