
توفیق علییف نے چنگدو میں عالمی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
باكو، یورپ ٹوڈے: آذربائیجانی جمناسٹ توفیق علییف نے چین کے شہر چنگدو میں منعقدہ عالمی کھیلوں میں چاندی کا تمغہ جیت لیا ہے۔
توفیق علییف نے ٹمبلنگ جمناسٹکس مقابلے میں 30.500 پوائنٹس کے اسکور کے ساتھ یہ کامیابی حاصل کی۔
About Post Author
یورپ ٹوڈے نیوزسروس
مزیدخبریں
وزیراعظم شہباز شریف سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف کی الوداعی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: آذربائیجان کے پاکستان میں سفیر خضر فرہادوف نے اپنی سفارتی ذمہ داریاں مکمل ہونے پر وزیراعظم...
صدر الہام علییف سمیت چار سربراہانِ مملکت کی اسیک کول گالف ریزورٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت
چولپون آتا، یورپ ٹوڈے: آذربائیجان کے صدر الہام علییف نے جمعرات کو کرغزستان کے صدر صدر جپاروف، ازبکستان کے صدر...
آذربائیجان اور ایتھوپیا کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق
باکو، یورپ ٹوڈے: آذربائیجان کی قومی اسمبلی (ملی مجلس) کی اسپیکر صاحبہ غفاروا نے اپنے سرکاری دورۂ ایتھوپیا کے دوران منگل...
صدر آذربائیجان الہام علییف کی یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ کے صدر سے ملاقات، کھیلوں کے تعاون پر تبادلہ خیال
باکو، یورپ ٹوڈے: آذربائیجان کے صدر الہام علی یف نے بدھ کے روز باکو میں یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ (UWW) کے...
آذربائیجان کے نیشنل این جی او فورم کو اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام میں مبصر کا درجہ حاصل
باکو، یورپ ٹوڈے: آذربائیجان کے نیشنل این جی او فورم (NNFA) کو اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام (UNEP) اور اس...
آذربائیجانی ڈائسپورا یوتھ جنیوا میں منعقدہ یوتھ اسمبلی 2026 میں آذربائیجان کی نمائندگی کرے گی
باکو، یورپ ٹوڈے: آذربائیجانی ڈائسپورا یوتھ (ADY) تنظیم 12 سے 14 اگست تک سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں منعقد ہونے...