
آذربائیجان میں بدارا اور حدروت میں آبادکاری کے پہلے مرحلے کا آغاز
باکو، یورپ ٹوڈے: صدر الہام علییف کی ہدایت پر آذربائیجان نے ضلع خوجالی کے بدارا گاؤں اور ضلع خوجاوند کے حدروت قصبے میں آبادکاری کے پہلے مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔
اس مرحلے کے تحت 14 خاندانوں پر مشتمل 55 افراد کو بدارا گاؤں میں آباد کیا گیا، جبکہ 10 خاندانوں کے 42 افراد کو حدروت قصبے میں منتقل کیا گیا۔
About Post Author
یورپ ٹوڈے نیوزسروس
مزیدخبریں
آذربائیجان کی اسپیکر صاحبہ غفاروا کا مسلح تنازعات کے دوران ماحولیات کے تحفظ کے لیے پارلیمانی کردار مضبوط بنانے پر زور
باکو، یورپ ٹوڈے: آذربائیجان کی قومی اسمبلی (ملی مجلس) کی اسپیکر صاحبہ غفاروا نے مسلح تنازعات کے دوران قدرتی ماحول...
ترکمانستان اور آذربائیجان کا تجارت، توانائی اور ٹرانزٹ تعاون مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ
اشک آباد، یورپ ٹوڈے: ترکمانستان کے صدر سردار بردی محمدوف نے آذربائیجان کے وزیرِ معیشت میکائیل جباروف سے ان کے...
وزیر خارجہ جیحون بایراموف: آذربائیجان نے امن معاہدے سے متعلق اپنی تمام ذمہ داریاں پوری کر دی ہیں
باکو، یورپ ٹوڈے: آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایراموف نے کہا ہے کہ امن معاہدے کو حتمی شکل دینے کے...
آذربائیجان کا وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری اور اردن سے اقتصادی تعاون کے فروغ پر زور
باکو، یورپ ٹوڈے: آذربائیجان نے وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کی بڑھتی ہوئی اہمیت پر زور...
آذربائیجان اور پاکستان کا تعلیمی تعاون اور عوامی روابط مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
اسلام آباد، یورپ ٹوڈے: پاکستان میں جمہوریہ آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے وفاقی وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و...
آذربائیجان اور زمبابوے کا دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
باکو، یورپ ٹوڈے: آذربائیجان اور زمبابوے نے سیاسی روابط، پارلیمانی تعاون اور مختلف اسٹریٹجک شعبوں میں شراکت داری کو مزید...