پیٹرول

پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار

Read Time:34 Second

اسلام آباد: حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔

وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) وزارتِ توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق 6 جون سے ہوگا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ موٹر اسپرٹ (MS) کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 381.78 روپے سے کم ہو کر 377.78 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل (HSD) کی قیمت 380.78 روپے فی لیٹر پر بدستور برقرار رکھی گئی ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
فیفا Previous post فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی مالیت کتنی ہے؟ حیران کن تفصیلات سامنے آگئیں
سویڈن کے وزیراعظم Next post انتخابات سے 100 دن قبل سویڈن کے وزیراعظم کا بائیں بازو کے اتحاد سے متعلق انتباہ