
نیوزی لینڈ کے اسپیکر جیری براؤنلی ویتنام کے سرکاری دورے پر آئیں گے
ہنوئی، یورپ ٹوڈے: نیوزی لینڈ کی ایوان نمائندگان (پارلیمنٹ) کے اسپیکر جیری براؤنلی 27 سے 31 اگست تک ویتنام کا سرکاری دورہ کریں گے۔
ویتنامی وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق یہ دورہ ویتنام کی قومی اسمبلی کے چیئرمین ٹرن تھان من کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔
About Post Author
یورپ ٹوڈے نیوزسروس
Previous post
روس کا ترکمانستان کو زرعی برآمدات میں اضافہ، سات ماہ میں ۱۱۰ ملین ڈالر سے زائد برآمدات
مزیدخبریں
ویتنام اور فرانس کا جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
پیرس، یورپ ٹوڈے: کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام (سی پی وی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر تو لام اور...
روس، ویتنام کا جامع اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
ماسکو، یورپ ٹوڈے: کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر تو لام نے بدھ کے...
روس، ویتنام نے اقتصادی، تجارتی اور ٹیکنالوجی تعاون کو نئی رفتار دینے پر اتفاق کرلیا
ماسکو، یورپ ٹوڈے: ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر تو لام اور روسی وزیر اعظم میخائل میشوستین...
روس، ویتنام تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر زور، صدر تو لام کی کمیونسٹ پارٹی آف روس کے چیئرمین سے ملاقات
ماسکو، یورپ ٹوڈے: کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام (CPV) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور ویتنام کے صدر تو لام...
ویتنام کی معاشی ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے اصلاحات اور سرمایہ کاری تیز کرنے کی وزیراعظم کی ہدایت
ہنوئی، یورپ ٹوڈے: ویتنام کے وزیراعظم لے منہ ہنگ نے حکومت کے 2026 کے بلند شرح نمو کے اہداف کے...
ویتنام کے قومی دن کی 81ویں سالگرہ، ہنوئی میں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ
ہنوئی، یورپ ٹوڈے: ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی میں بدھ کی شب قومی دن کی 81ویں سالگرہ کے موقع پر شاندار...